السلام علیکم میری بہنوں اور سہیلیوں اور خواتین وحضرات
آج جو میں آپ کے لئے تھریڈلائی ہوں
اس کے بارے میں تو آپ کو ٹائیٹل پڑھ کے ہی اندازہ ہوگیا ہوگا
آنکھوں کا میک اپ وہ بھی مرحلہ وار
آنکھیں چہرے کا وہ حصہ ہے جو بہت خوبصورت ہوتا ہے اسے مزید
خوبصورت بنانے کے لئے میک اپ کی ضرورت ہوتی ہے
جو بیوٹیشن ہوتی ہیں وہ تو ایکسپرٹ ہوتی ہیں میک اپ کرنے میں
یہ تھریڈ ان کے لئے ہے جو میک اپ کرنا نہیں جانتی سہی سے
آئیں زیادہ باتیں نہ کرتے ہوئے اصل بات کی طرف چلتے ہیں
امید کرتی ہوں لڑکیوں کو اس تھریڈ سے آنکھوں کا میک اپ کرنے میں آسانی ہوگی
اس تصویر میں آپ کو پہلے اسٹیپ سے پانچویں اسٹیپ تک آنکھوں کے سائیڈمیں
ایک ٹیپ لگا نظر آرہا ہوگا یہ ٹیپ اس لیے لگایا گیا ہے تاکہ آنکھوں کے میک اپ کا کارنر/سائیڈ خوبصورتی سے نوکیلا بن سکے
آپ بھی اسے آزما کے دیکھیں
Bookmarks