اسلام علیکم !
انٹرنیٹ کی دنیا میں موجود بہت سے انسانوں کے پاس فالتو وقت ہوتا ہے .یہ فالتو وقت انسان مختلف ایسے کاموں میں ضائع کرتا ہے جس کی نہ اس دنیا میں کوئی اہمیت ہےاور نہ ہی آخرت کی دنیا میں .بلکہ الٹا یہ کام انسان کی دنیا کو بھی خراب کرتے ہے اور آخرت میں بھی سزا کی وجہ بنتے ہیں .دنیا میں وقت بہت قیمتی ہے آپ وقت کو ضائع کریں اور وقت آپ کو ضائع کر دیتا ہے.بہت ہی خوش قسمت لوگ ہوتے ہے جو اس بات کا احساس کرپاتے ہے کہ ان کا وقت ،دنیا ،اور آخرت ناکامی کی طرف بڑھ رہے ہے.اگر آپ کے پاس وقت ہے تو اس کو اچھے اور تعلیم سیکھنے کے لیئےاستعال کریں.ایک ایسی ہی ویب سائٹ جہاں پے سب کے لیئے کچھ اسلامی کورس موجود ہے .بہت آسان اور دنیا اور آخرت کے لیئےکارآمد.یہاں موجود کورس کے لیئے آپ کو باقاعدہ استاد مہیا کیئے جاتے ہے اور آپ کے سبق کے سوالات سے مطلق جوابات بھی دیئےجاتے ہیں.
http://www.islamic-studies.info ویب سائٹ -
یہ میری پھی پوسٹ ہے کسی بھی قسم کی غلطی کی معذرت چاہتا ہوں.
پروگرام اور کورسز
• عربی زبان
• علوم القرآن
• علوم الحدیث
• امت مسلمہ کی تاریخ
• علم الفقہ
• تعمیر شخصیت اور تزکیہ نفس
• مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ
• مسلم دنیا کے گروہوں کا تقابلی مطالع
اسلام علیکم
Bookmarks