السلام علیکم
میرے ایک دوست کی سم فروخت کرنے کی شاپ ہے کمپنی والوں نے اسے نیٹ کے لیے جو سسٹم دیا ہے اس میں وائ فائی سے نیٹ چلتاہے میرے پاس پی ٹی سی ایل کا براڈبنیڈ نیٹ ہے۔ لیکن فاصلہ زیادہے یعنی تیس میٹر سے زیادہ ہے ۔ فاصلہ تقریباً دوسومیٹر ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ وائی فائی کی رینج کو بڑھانے کی کوئی ڈیوائس ہے۔ وائی فائی پی ٹی سی ایل کے موڈیم میں ہے میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں
والسلام
Bookmarks