پٹھان قوم کے بارے میں عظیم لوگوں کے اقوال
مغلِ اکبر کا قول ہے۔
پٹھان کودوستی کر کہ ہرایا جاسکتا ہے مگر لڑ کر نہیں۔
محمود غزنوئ کا قول ہے۔
پٹھان اگر متحد ہوجائیں تو انکی دنیا پر لازوال حکومت ہوگی۔
سکندر اعظم کا قول ہے۔
جنگ میں اُترنے کے بعد پٹھان کوروکنا شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کے جیسا ہے۔
یہ میں نے مختصر لکھا ہے۔ویسے تو ہم پٹھانوں پہ فنی تو بہت کچھ لکھ کر ہنستے ہیں میں دیکھتی ہوں کہ آج حقیقت لکھنے کے بعد کیا اسکو بھی کوئی شیئر /پسند بھی کرتا ہے۔
Bookmarks