السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دوستو میرے پاس قِیو موبائیل اے-ٹین ہے اس میں سے
غلطی سے پِلے اسٹور ایپلیکیشن اَن انسٹال ہو گئی ہے
اب پلے اسٹور ایپلیکیشن دو بارہ انسٹال کرنے کے بعد جب
اوپن کرتا ہوں تو اسٹاپ ہو جاتی ہے ، کسی کے پاس اس
کا حل موجود ہے تو پلیز جلد سے جلد شیئر کرے
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks