وعلیکم السلام
مجھے جو یہاں ملا وہ سب کے سامنے ہے
میں یہاں اپنے مسئلے کے حل کے لئے آئی تھی اور آج آپ سب کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہوں اور اس آئی ٹی دنیا سے مجھے بہت کچھ ملا ہے نہ ہی صرف علم بلکہ بہت ہی اچھے دوست بھائی بہن اور بہت سے اچھے ممبرز کا ساتھ جو ہر حال میں ہمارے ساتھ ہیں
اور آج میں اردو ٹائپ کررہی ہوں اس آئی ٹی دنیا کی بدولت اور سب جگہ اردو عام بھی ہورہی ہے ورنہ زیادہ تعداد انگلش ویب سائیٹز کی تھی
شکریہ آئی ٹی دنیا کے بانی اور سپر موڈیریٹرز اور موڈیریٹرز اور ان سب ممبرز کا جو کہ اس فورم کی رونق ہیں شکریہ سب کا
Bookmarks