السلام علیکم
دوستو آئی ٹی دنیا کی اینی ورسری نویں بس اب سے کچھ دن کی ہی دوری پر ہے جلد ہی ہم اس دن کو اپنے اپنے طریقے سے منا رہے ہوں گے
دوستو یہ تھریڈ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اس تھریڈ میں تمام ممبرز وہ سب شئیر کریں گے جو انہوں نے آئی ٹی ڈی کو استعمال کرتے ہوئے محسوس کیا
یعنی آئی ٹی ڈی کے ساتھ گزرا ہوا وقت بیان کریں گے
آئی ٹی ڈی میں کیسے آئے اور آئی ٹی ڈی کو کیسا پایا آئی ٹی ڈی کے بارے میں اپنے جذبات بیان کریں گے
Bookmarks