Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: اینی ورسری اور تحفہ

  1. #1
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default اینی ورسری اور تحفہ

    السلام علیکم
    دوستوں سوچ رہا تھا کہ آئی ٹی ڈی نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اب آئی ٹی ڈی کی اینی ورسری میں ہم کون سا ایسا تحفہ دیں کہ جس کی واقعی آئی ٹی ڈی حقدار ہے
    مگر ایسا تحفہ تو شاید ہم دے نہیں سکتے مگر اتنا ضرور کرسکتے ہیں کہ اس آئی ٹی ڈی کے سیکھنے سکھانے کے مشن میں اپنا حصہ ملا کر اس مشن کو اور ترقی دیں
    دوستوں کیوں نا ہم آئی ٹی ڈی کو جوائن کرنے کی دعوت ہر ایک کو دیں اور اپنی کوشش سے نئے ممبر بنوائیں
    آئی ٹی ڈی کا مشن بھی یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے والے بن جائیں
    کوئی دوست ہے کہ جو ہر شخصں کو آئی ٹی ڈی جوائن کرنے کی دعوت دے گا؟

  2. #2
    Join Date
    07 Oct 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    689
    Threads
    49
    Thanked
    40

    Default

    انشاءاللہ
    i am with u

  3. #3
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    Quote ihsasdaudzai said: View Post
    انشاءاللہ
    i am with u
    بہت بہت شکریہ
    آج ہی بلکہ ابھی سے یہ کام شروع کردیں دوست
    امید کرتا ہوں آپ بہت سے نئے ممبر آئی ٹی ڈی میں لائیں گے اور وہ بھی ہمارے ساتھ سکھیں اور سکھائیں گے

  4. #4
    Waseemkhan13 is offline Advance Member
    Last Online
    13th March 2023 @ 04:32 PM
    Join Date
    14 Mar 2014
    Location
    hazro, attock
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    651
    Threads
    70
    Credits
    113
    Thanked
    48

    Default

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔
    ویسے میں اپنے دوستو اور کزنز کو فالتو جگہ پر براؤزنگ کرنے سے منع کرتا رھتا ھوں۔
    اور ان کو آئی ٹی دنیا پر پر آنے کے لیے کھتا رھتاھوں۔
    اکثر دوست مجھ سے پوچھتے ھیں کہ تم کو ھر موبائیل ۔کمپیوٹر کی سافٹوئیر کی معلومات کھاں سے حاصل ھوتی ھیں
    اور میرا صرف ایک ھی جواب ھوتا ھے
    www.itdunya.com

  5. #5
    Zebi Khan's Avatar
    Zebi Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2021 @ 04:17 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,017
    Threads
    105
    Credits
    219
    Thanked
    334

    Default

    InshAllah bhaiii

  6. #6
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    Quote waseemkhan13 said: View Post
    بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔
    ویسے میں اپنے دوستو اور کزنز کو فالتو جگہ پر براؤزنگ کرنے سے منع کرتا رھتا ھوں۔
    اور ان کو آئی ٹی دنیا پر پر آنے کے لیے کھتا رھتاھوں۔
    اکثر دوست مجھ سے پوچھتے ھیں کہ تم کو ھر موبائیل ۔کمپیوٹر کی سافٹوئیر کی معلومات کھاں سے حاصل ھوتی ھیں
    اور میرا صرف ایک ھی جواب ھوتا ھے
    www.itdunya.com
    ارے واہ کیا بات ہے
    کوشش کرتے رہیں اس طرح آپ کی طرح وہ بھی سیکھنے سکھانے والے بن جائیں گے آئی ٹی ڈی سے

  7. #7
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    Quote zebi khan said: View Post
    inshallah bhaiii
    امید ہے جلد از جلد بہت سے ممبر آپ کے ریفرنس سے آئی ٹی ڈی میں میں آئے گے جو کہ سیکھتے اور سکھاتے رہیں گے

  8. #8
    zaibmirza's Avatar
    zaibmirza is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2015 @ 10:03 AM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Azad kashmir
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    171
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Default

    both achi soch aur post hai

  9. #9
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    واقعی سہی بات ہے آئی ٹی دنیا کے علم کو پھیلانے کی شروعات اپنے گھر سے کرنی چاہیئے
    یہ تو بہت ہی اچھا تحفہ ہوگا آئی ٹی دنیا کے لئے

  10. #10
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    Quote zaibmirza said: View Post
    both achi soch aur post hai
    شکریہ
    آپ سے بھی اس سوچ کے مطابق آئی ٹی ڈی کو تحفہ دینے کی التجاء ہے دوست

  11. #11
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    Quote shonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    واقعی سہی بات ہے آئی ٹی دنیا کے علم کو پھیلانے کی شروعات اپنے گھر سے کرنی چاہیئے
    یہ تو بہت ہی اچھا تحفہ ہوگا آئی ٹی دنیا کے لئے
    آپ سے تو بڑا تحفہ چاہیے ہمیں آئی ٹی ڈی کے لئے
    کم از کم سو ممبر آپ بنوائیں اینی ورسری کے دن سے پہلے پہلے تک
    امید ہے آپ بنوا بھی لیں گی
    آپ ہماری سینئر ہیں اس لئے آپ سے امید بھی قوی ہے

  12. #12
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote sualleheen said: View Post


    آپ سے تو بڑا تحفہ چاہیے ہمیں آئی ٹی ڈی کے لئے
    کم از کم سو ممبر آپ بنوائیں اینی ورسری کے دن سے پہلے پہلے تک
    امید ہے آپ بنوا بھی لیں گی
    آپ ہماری سینئر ہیں اس لئے آپ سے امید بھی قوی ہے
    ہاہاہاہا بہت خوب ان نازک کندھوں پر اتنی بڑی ذمہداری یہ اچھی بات نہیں میرے تو رشتہ دار بھی اتنے نہیں اور نہ ہی فرینڈ سرکل اتنا بڑا ہے

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. خلاصہ قرآن (دسواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 6
    Last Post: 20th June 2016, 11:37 AM
  2. خلاصہ قرآن (گیارواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2014, 05:24 PM
  3. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM
  4. دیہات میں بوائے اسکاؤٹ
    By zeshan_umar in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 4th April 2010, 09:57 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •