Inshallah
Inshallah
ذمی داری دی ہی اس کو جاتی ہے جو اس سے بھاگے کیونکہ وہ اس کی اہمیت سمجھتا ہے جبھی بھاگ رہا ہے اور ایسا ہی ذمہ دار کامیاب ہوتا ہے جو اس کی اہمیت سمجھے
اور رشتہ دار اور فرینڈ سرکل بہت بڑا ہے آپ کا کیونکہ آپ آئی ٹی ڈی میں ہیں اور یہاں ہزاروں بہن بھائی دوست وغیرہ سب ہیں
آپ ان میں سے بھی انفرادی طور پر بول سکتی ہیں کہ آپ سب تحفہ والا ہدف پورا کرنے میں میری مدد کریں اور اپنے دوست احباب کو آئی ٹی ڈی کی علمی دنیا میں ممبر بنائیں
میں ہوں نا ۔ ۔ ۔
zaror ye bi koi kehne ki bat hai
Inshallah
ہاہاہاہاہاہاہا
آپ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ کے فرینڈ اف بات کہاں تک پہنچ گئی
Bookmarks