اسسلام و علیکم دوستوں آج میں آپ سب سے ایک ایسا سافٹ ویئر شیئر کرنا چاہتا ہوں جس سے آپ اپنا اینڈرائڈ فون اپنی فنگرپرنٹس کے ذریے انلاک کر سکتے ہیں .مثال کے طور پر آپ اپنے فون پر پیٹرن لاک یا پاس ورڈ وغیرہ لگاتے ہیں لیکن وو کسی کو پتا چل جاتا ہے تو وہ آپ کا فون استعمال کر سکتا ہے لیکن یہ ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس سے آپ اپنے خود کے فنگرپرنٹس سے ہی سکرین انلاک کر سکتے ہیں.تو ہے نہ کمال کی بات .
[SIZE="6"]is software ka naam hay ICE Unlock Fingerprint Scanner.ye aap apne playstore se download kar saktey hayn us k ilawa is ka link darj e zel hay.
DOWNLOAD
Bookmarks