میں ایک نیا ممبر هوں...میں کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کر رھا هوں ..بارانی و زرعی یونیورسٹی راولپنڈی سے...... میں ایک اچھا طالب علم هوں.... گریجوائشن تک ھمیشه فسٹ ڈویژن لی هے.... انشاالله اب بهی ٹهیک جا رها..... لیکن میرا مسئله یه هو رها میں کبھی بهی کلاس پروجیکٹ ٹهیک طرح نهیں دے سکا هوں.....میں بهت نروس هو جاتا هوں... چونکه میرا 3rd
سیمسٹر هے....مجھے اب ایک فائنل پروجیکٹ منتخب کرنا ھے...میں بهت پریشان هوں..اس کے بغیر ڈگری نامکمل هے. ........................آئی ٹی دنیا ایک بهترین فورم ھے...میں کافی دیر سے وزٹر هوں اس کا.... PHP اور ++C اور نیٹ ورکنگ کے سبجیکٹس میں نے آئی دنیا سے سیکھے ییں......آئی ٹی دنیا والوں پلیز میرا یه کام کر دو ....میں اس کا صله بهی دوں گا اس فورم کو...میں کورس تیار کر رھا..DLD اور theory of autometa اور Artificial Intelligence...مجهے پته ھے اس فورم په پروفیشینل هیں..تمام ممبران اور expert سے گزارش هے میری مجهے ایک پروجیکٹ فراھم کیا جائے..پلیز پلیز... ..احسان هو گا......... کچھ حرج نهیں ھو گا..میں اپنے نام نهیں کر لینا...ریفرینس مالک کا دو گا... بس
documentation
کی
presentation
دینی ھے
Bookmarks