دوستوں آج میں آپ سب سے گوگل کروم کا ایک ایسا ایکسٹینشن شیئر کرنا چاہتا ہوں جس سے آپ آن لائن ٹیکسٹ واضح پڑھ سکتے ہیں .کبھی کبھار ہوتا یہ ہے کے ٹیکسٹ بہت چھوٹا لکھا ہوتا ہے اور نظر مشکل سے آتا ہے یہ ایکسٹینشن کمزور نظر والوں کے لئے بہترین ہے یہ ایکسٹینشن کسی بھی ٹیکسٹ کو یکدم واضح کر دیتا ہے ایک ہی کلک میں .گوگل کروم کے علاوہ یہ اوپیرا کے لئے بھی دستیاب ہے جب آپ ایکسٹینشن ڈاؤنلوڈ کریں گے تو آپ کو ساری گائیڈ مل جائے گی کے اسے کیسے استعمال کرنا ہے ایکسٹینشن انسٹال کرنے کے لئے نیچے دے گئے لنک پر کلک کریں .
ایکسٹینشن
Bookmarks