السلام علیکم
میں نے انٹر نیٹ سے ایک ڈکشنری ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ اس میں اردو شامل کر نی ہے۔
پہلے میرے پاس تھی تو اس میں میں نے شامل کیا تھا ۔ہا رڈ ڈرائو خراب ہو نے کی وجہ سے سب ضائع ہو گیا۔ اب کؤئ دوست اس میں میری ہیلپ کر دے

Lingoes Dictionarie down load ki hai