Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: کامیاب شوہر بننے کے طریقے

  1. #1
    uxpos is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2019 @ 02:58 PM
    Join Date
    29 Oct 2007
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    432
    Threads
    424
    Credits
    432
    Thanked
    173

    Default کامیاب شوہر بننے کے طریقے

    ارے تم اتنی ڈری سہمی سی کیوں لگ رہی ہو؟ تمہیں کیا ہوا؟ تم تو بڑی شوخ وچنچل تھیں۔ تم سے تو بحث و مباحثے میں کوئی جیت ہی نہیں سکتا تھا‘ تم میں تو بلا کا اعتماد تھا‘ تم تو ہم دوستوں میں سب سے زیادہ بااعتماد تھیں میں ایک سال کے لیے باہر کیا گئی تم تو بالکل بدل گئی ہو۔ کہاں گئی تمہاری خوداعتماد اور شوخی؟؟؟ چھوڑو یار ماضی کی باتیں….! شادی کے بعد سب کچھ تبدیل ہوجاتا ہے۔ ماضی میں اگر میں خود اعتماد تھی تو اس کی وجہ میرے والدین کا مجھ ر اعتماد کرنا تھا۔ شوخ چنچل تھی تو اس کی وجہ والدین کا تعاون تھا۔ کوئی مجھ سے غلط بات کہتا تو دو ٹوک جواب دے کر کہنے والے کا منہ بند کردیتی تھی‘ کسی کی ہمت نہ تھی کہ مجھ سے کوئی غلط بات کہتا مگر شادی کے بعد ساری خوداعتمادی ختم ہوگئی کیونکہ میرے شوہر مجھ پر اعتماد نہیں کرتے۔ مجھ میں خامیاں اور برائیاں تلاش کرتے ہیں اور ہر ایک کے آگے میری خامیاں اور برائیاں بیان کرتے ہیں اور مجھے شرمندہ کرتے رہتے ہیں۔ میرے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو بھی میرا ساتھ نہیں دیتے۔ میری غلطی نہ ہونے کے باوجود اپنی امی بہنوں کا ساتھ دیتے ہیں تو میں کیسے خود اعتماد ہوسکتی ہوں؟؟؟ میری ساس نندیں بھی جان چکی ہیں کہ چاہے میں حق پر ہی ہوں تب بھی میرے شوہر میرا ساتھ نہیں دیں گے‘ اس لیے ان کی نظروں میں میری کوئی وقعت و عزت نہیں اور جب دل چاہتا ہے مجھے ذلیل کردیتی ہیں۔ میں جو ماضی میں اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے کو منہ توڑ جواب دیتی تھی اب بے بس ہوچکی ہوں میرا سارا اعتماد ختم ہوچکا ہے میں کس بنیاد پر خوداعتمادی کا مظاہرہ کروں؟؟؟ عورت میں خود اعتمادی شوہر کی طرف سے ساتھ دینے کی وجہ سے آتی ہے اگر شوہر بیوی پر اعتماد کرے اور حق گو ہونے پر اس سے تعاون کرے تب عورت خود اعتماد ہوتی ہے اور سسرال میں بھی اس کی عزت کی جاتی ہے ورنہ سسرال میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔ ہمارے معاشرے میں بعض (شادی شدہ) لڑکیوں میں عدم اعتمادی کی وجہ ان کے شوہر کا ان پر اعتماد نہ کرنا ہے۔ عورت کا تو ویسے ہی اپنا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا‘ شادی سے پہلے باپ کے گھر میں رہتی ہے‘ شادی کے بعد شوہر کے گھر میں اور شوہر کے بعد بچوں کے گھر میں رہتی ہے وہ جو جس کا اپنا کوئی سائبان ہی نہ ہو جو پہلے ہی عدم تحفظ کا شکار ہو‘ وہ شوہر کے تعاون کے بغیر کس طرح مضبوط اور بااعتماد ہوسکتی ہے اگر شوہر اس پر اعتماد کرے اس کے ساتھ زیادتی ہونے پر اس کا ساتھ دے اس کے حق میں بولے تو عورت کے اندر خوداعتمادی پیدا ہوتی ہے۔ اسے یہ ناز ہوتا ہے کہ اگر میرے ساتھ زیادتی ہوگی تو میں اکیلی نہیں ہوں‘ میرا ساتھ دینے والا میرا شوہر ہے جو میرے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دے گا۔ یہ نازو اعتماد عورت کو حوصلہ اور مضبوطی دیتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں بعض مرد اپنی بیوی پر اعتماد نہیں کرتے۔ انہیں اپنی بیوی سے شکایات ہی رہتی ہیں اور وہ اس کا اظہار ہر ایک سے کرتے رہتے ہیں۔ بیوی کی خامیاں اور برائیاں ہر ایک سے بیان کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہوتا ہے۔ مردوں کو سمجھنا چاہیے کہ ہماری بیویاں ہمارے وجود ہی سے تخلیق کی گئی ہیں اگر ان میں خامیاں ہیں تو ہمارے اپنے وجود میں ہی خامی تھی جو ہماری بیوی میں منتقل ہوگئی۔ ان خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ برائیوں کی اصلاح کرنی چاہیے نہ کہ ہر ایک کے آگے اس کا اظہار کیا جائے۔ اگر ایک گھر میں چار عورتیں اکٹھی رہیں تو ان میں اختلافات بھی ہوتے ہیں مگر مرد گھر کا سربراہ ہوتا ہے اسے کسی ایک فریق کا ساتھ دینے کے بجائے گھر میں ہونے والے اختلافات پر غیرجانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ماں‘ بہنوں کی محبت میں بیوی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہیے اور نہ بیوی کی محبت میں ماں بہنوں کے ساتھ زیادتی کرنی چاہیے۔ اپنے رویے اور جذبات میں توازن پیدا کرنا چاہیے تاکہ گھر میں کوئی فرد عدم اعتماد کا شکار نہ ہو۔ عورت چونکہ مرد کی بائیں پسلی سے تخلیق کی گئی ہے اور پسلی خم دار ہوتی ہے اسے سیدھا کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ ٹوٹ جاتی ہے لہٰذا عورت کی نفسیات کو سمجھ کر اس کے ساتھ منصفانہ برتائو کرنا چاہیے۔ اگر عورت پراعتماد کیا جائے اور اس کا حوصلہ بڑھایا جائے تو عورت سے زیادہ طاقت ور کوئی نہیں‘ وہ ہر آلام و مصائب کا مقابلہ باخوبی کرسکتی ہے۔ اگر آپ اپنے گھر میں پرسکون ماحول کے خواہشمند ہیں تو آج سے یہ عہد کرلیں کہ اپنی بیوی کی خامیاں اور برائیاں تلاش کرنے کے بجائے ان خامیوں اور برائیوں کی اصلاح کی کوشش کریں گے۔ ذرا غور کریں! جس طرح آپ اپنی خامیاں دوسروں کے آگے بیان کرنے کے بجائے ان کی اصلاح کی کوشش کرتے ہیں اسی طرح بیوی کی خامیوں کی اصلاح کیجئے اور اسے اعتماد دیجئے۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ لوگ آپ کی بیوی کی عدم اعتمادی پر اس کو ترس کی نگاہ سے دیکھیں یا اس کی خوداعتمادی پر اسے رشک کی نگاہ سے دیکھیں۔ -

  2. #2
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    ہمممم

  3. #3
    Alone Aisha is offline Member
    Last Online
    11th March 2015 @ 09:53 PM
    Join Date
    26 Aug 2014
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    479
    Threads
    31
    Thanked
    31

    Default

    ?

  4. #4
    Irfan Hamad's Avatar
    Irfan Hamad is offline Senior Member+
    Last Online
    29th October 2014 @ 05:26 PM
    Join Date
    26 Aug 2014
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    ☆ミ ☆彡 CooL thread☆ミ ☆彡

  5. #5
    shehzadamc is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2014 @ 03:17 PM
    Join Date
    19 Apr 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    533
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    hmmm nice thread.
    External Links in Signature and Face Book Link anywhere in ITD is not allowed to Share
    Signature Removed by ITD Team

  6. #6
    mohsinayoub is offline Senior Member+
    Last Online
    10th February 2018 @ 09:50 PM
    Join Date
    28 Oct 2009
    Posts
    106
    Threads
    3
    Credits
    1,013
    Thanked
    6

    Default

    nice sharing

  7. #7
    ss_king is offline Senior Member+
    Last Online
    6th July 2020 @ 12:12 PM
    Join Date
    21 Jun 2013
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    428
    Threads
    64
    Credits
    219
    Thanked
    3

    Default

    nice thread

  8. #8
    maxmax131 is offline Junior Member
    Last Online
    6th July 2018 @ 06:02 PM
    Join Date
    30 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    0
    Credits
    996
    Thanked
    0

    Default

    Very nice

  9. #9
    fawad ahmadbj's Avatar
    fawad ahmadbj is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2016 @ 11:43 AM
    Join Date
    06 Jun 2009
    Location
    ISLAMABAD
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    493
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default

    are bhai aap ne tu mere aankhe khol de ...

  10. #10
    abdulnasirj's Avatar
    abdulnasirj is offline Senior Member+
    Last Online
    19th September 2020 @ 08:36 AM
    Join Date
    18 Jun 2013
    Location
    Karachi
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    583
    Threads
    55
    Credits
    -22
    Thanked
    63

    Default

    Quote fawad ahmadbj said: View Post
    are bhai aap ne tu mere aankhe khol de ...
    Kya Ap Ki Ankhe Band The Jo
    Bhai Sahab Ne Khol De.....,,

  11. #11
    The thunder is offline Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 02:17 AM
    Join Date
    21 Aug 2013
    Location
    ** In AIR **
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,515
    Threads
    60
    Thanked
    137

    Default

    gddfd

  12. #12
    Shaan Jee's Avatar
    Shaan Jee is offline Advance Member
    Last Online
    27th April 2024 @ 02:35 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,047
    Threads
    89
    Credits
    1,946
    Thanked
    164

    Default

    Nice Shearing


    i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. اعتکاف کے مسائل
    By Shehzad Iqbal in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 14th May 2016, 10:02 PM
  2. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  3. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •