السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ممبران جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا کی سالگرہ بس چند ہی دن کے فاصلے پر ہے اور اس سالگرہ کو رنگین بنانے کے لیے اس فورم پر آئی ٹی زون میں ایک مقابلہ منقعد کرایا جا رہا ہے اس مقابلہ میں وہی ممبر حصہ لے سکتے ہیں جن کی رجسٹریشن کو پچیس دن ہوں گئے ہوں اس مقابلے میں جونئیر ممبر سے لے کر ایڈوانس ممبر تک حصہ لے سکتے ہیں
(وی آئی پی ممبرز اور موڈریٹر اس مقابلے میں شرکت نہیں کر سکتے )
مقابلہ بہت آسان ہے
آپ نے آج سے لے کر 8 نومبر تک آئی ٹی زون کے سافٹ وئیر سیکشن میں تھریڈ بنا نے ہیں جس ممبر کے تھریڈ سب سے زیادہ خوبصورت جامع اور ہیلپ فل ہو گے وہی اس مقابلہ کا ونر قرار پائے گا
مقابلہ کی شرائط
تھریڈ میں صرف اور صرف سافٹ وئیر شئیر کیے جائیں کوئی ٹپسس اینڈ ٹرکس شئیر نہیں کی جا ئے گی
مقابلہ میں شامل تھریڈز صرف اور صرف اردو رسم الخط میں ہوں گے
رومن اردو والے تھریڈ یا انگلش والے تھریڈ مقابلے میں شامل نہیں کیے جائے گے
مقابلے میں شامل ریویو ڈئزائن کر کے پوسٹ کیا جائے سپمل لکھے جانے والے تھریڈ اس مقابلے میں شامل نہیں کیے جائیں گے
کاپی پیسٹ والے تھریڈز بھی اس مقابلے میں شامل نہیں کیے جائے گے
ایڈٹ شدہ تھریڈ بھی اس مقابلے میں شامل نہیں کیے جائے گے اس لیے کوشش کریں کہ آپ کو اپنا تھریڈ ایڈٹ کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے بصورت دیگر آپ مقابلے سے باہر ہو سکتے ہیں
تھریڈ میں کسی فورم یا بلاگ کا لنک یا ای میل یا موبائل نمبر شئیر نہیں کیا جائے گا
اس مقابلے میں شامل تھریڈ کسی دوسرے فورم سے کاپی پیسٹ نہ کیے جائیں
ہیکنگ سے متعلق تھریڈ ز بھی اس مقابلے میں شامل نہیں کیے جائے گے
تھریڈز میں ہر ممبر آئی ٹی دنیا کا لوگو ضرور لگائے گا
http://www.itdunya.com/t377984/
http://www.itdunya.com/t421642/
ٹوٹوریل بنا نے کے لیے آپ ٹوٹوریل پیج یہاں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t232811/
http://www.itdunya.com/t294658/
http://www.itdunya.com/t396242/
http://www.4shared.com/file/FOV6rZeT...ul_frames.html
http://www.itdunya.com/t301451/
http://www.itdunya.com/t226634/
ایڈوب فوٹو شاپ کے لیے فریم یہاں سے سلیکٹ کریں
http://www.4shared.com/zip/CrOqO7eP/frames.html
http://www.mediafire.com/download/s9...s+by+Malik.rar
تھریڈ پر ڈاونلوڈ لنک لگانے کے لیے بٹن یہاں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t383841/
مقابلے کے انعامات
جو ممبر ونر قرار پائے گا اس کو وی آئی پی رینک دیا جائے گا
جو ممبر دوسرے نمبر پر آئے گا اس کو ونر رینک دیا جائے گا
ضروری نوٹ : مقابلے کے لیے بنائے جانے والے تھریڈز سافٹ وئیر سیکشن میں ہی بنائے جائے گے اور ان کے لنک اس سیکشن میں پوسٹ کیے جائے گے اور تمام لنک ایک ہی پوسٹ میں یہاں پوسٹ کیے جائیں
مقابلے کے نتائج کا اعلان آئی ٹی دنیا کی سالگرہ والے دن کیا جائے گا
Bookmarks