وعلیکم السلام
ارے واہ ساحل بھائی آپ نے بہت ہی دلچسپ مقابلہ شروع کیا ہے امید ہے ممبران بڈھ چڈھ کے حصہ لیں گے.
Allah Bada Hy
-----------
Last edited by Sahil_Jaan; 1st November 2014 at 01:14 PM. Reason: font missing
یار یہ تو مشکل ھے اگر موبائل سافٹویرز کا ھوتا تو حصہ لیتا
درخواست
السلام علیکم بهائی آٹی دنیا میں پچاس فیصد یوزرز موبائیل نیٹ کے ساتھ منسلک اور مقابلہ کے سارے کام پی سی نیٹ کے بغیر ممکن نہیں اور بعض تو گاؤں میں رہتے ہیں جہاں نیٹ کیفے ہے ہی نہیں اور اگر ہے نیٹ کیفے فیس کے آپ کو پتہ ہے تو کم از کم ایسے مقابلے کراؤ کہ سارے یوزرز یکساں مستفیذ ہوسکے .
امید کرتا ہو کہ سارے یوزرز میرے ساتھ متفق ہونگے اور درخواست پر عمل کی جائیگی
بہت بہت مہربانی ساحل بھائی
وعلیکم اسلام
واہ کیا بات ہے
بہت ہی پیارا کونٹیسٹ شروع کروایا ہے ساحل بھائی
بہت ہی زبردست ہے
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
بیسٹ آف لک
Are wah sahil bhai bohat acha silsila shuru kia hai Mashallah
men bhi mobile user hun phr bhi try karon ga ke kisi software ka review.
.....
acha bhai agr men review don to agr thori detail na ho to chale ga .
...
or software trial period wala hoga
Bookmarks