Results 1 to 2 of 2

Thread: اخبجاج نہیں درخواست

  1. #1
    Join Date
    07 Oct 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    689
    Threads
    49
    Thanked
    40

    Default اخبجاج نہیں درخواست



    درخواست
    السلام علیکم بهائی آٹی دنیا میں پچاس فیصد یوزرز موبائیل نیٹ کے ساتھ منسلک اور مقابلہ کے سارے کام پی سی نیٹ کے بغیر ممکن نہیں اور بعض تو گاؤں میں رہتے ہیں جہاں نیٹ کیفے ہے ہی نہیں اور اگر ہے نیٹ کیفے فیس کے آپ کو پتہ ہے تو کم از کم ایسے مقابلے کراؤ کہ سارے یوزرز یکساں مستفیذ ہوسکے .

    امید کرتا ہو کہ سارے یوزرز میرے ساتھ متفق ہونگے اور درخواست پر عمل کی جائیگی

  2. #2
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    اس بات کی زمہ داری ہماری نہیں ہے جن کے پاس پی سی ہے وہ اس مقابلہ میں حصہ لیں جن کے پاس نہیں ہے وہ نہ لیں وہ اورکسی دوسرے مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں ابھی اور بھی مقابلے منعقد کرائے جا رہے ہیں اگر آپ موبائل کے تھرو ان میں پارٹس لے سکتے ہیں تو ضرور لیں

Similar Threads

  1. خلاصہ قرآن (دسواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 6
    Last Post: 20th June 2016, 11:37 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 16th December 2014, 10:20 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 9th April 2013, 10:40 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 19th October 2012, 10:15 PM
  5. مانتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 1st August 2010, 09:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •