وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
ارے شہزاد پاء جی، اتنا آسان سوال یار۔۔آپ نے اوُلڈ ممبر کو میدان میں بلا لیا ہے تو سوال تو کچھ مشکل ہوتا۔۔۔
یہ تو بہت ہی پاپولر تھریڈ ہوا تھا اُن دنوں۔۔۔
اورجن ممبر کی پوسٹ انڈیا میڈیا نے ٹی وی پر دکھائی تھی۔۔۔ وہ تھے
BIG BROTHER
یعنی بھائی وحید مغل۔۔
اور یہ والی پوسٹ تھی جو میڈیا نے دکھائی تھی۔۔۔
http://www.itdunya.com/post1903045-31/
اور دسو پاء جی۔؟
لو جی باسط بھائی آپ نے تو آتے ہی دوکان بند کروادی ۔
جی بھائی آپ کا جواب درست ہے۔۔۔
ہاں تو دوستو ہمارے بگ برادر وحید بھائی کی پوسٹ انڈین ٹی وی چینل پہ شعیب اور ثانیہ کی شادی کے سلسلے میں پاکستانی فورمز میں سے آئی ٹی دنیا کی یہ پوسٹ آئی تھی۔۔
جواب درست ہے۔۔
عبدالباسط بھائی اس پہ ایک تھریڈ بھی بنا تھا اگر اس کا لنک بھی آپ دے دیں تو مزا آجائے۔۔
جی بھائی ، اس پر تھریڈ جو بنا تو وہ ابھی تک موجود ہے، اُس کا لنک یہ رہا
http://www.itdunya.com/t185903/
مگر پاء جی ویڈیو یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہو چکی ہے۔۔ افسوس
مگر کسی کے پاس ہو تو اُس کو دوبارہ سے اپ لوڈ کروا دیں۔۔۔ شاید کسی ممبر کے پاس ڈائون لوڈ ہو۔۔ نہیں تو بگ برادر کے پاس تو ضرور ہو گی۔۔۔
ویسے اس تھریڈ میں جس کا لنک اوپر دیا ہے، آپ سہیل بھائی کا کمنٹ دیکھ سکتے ہیں، اُس میں ویڈیو کو سکرین شاٹ دیا گیا ہے، جس میں وحید بھائی کی پوسٹ شو ہو رہی ہے۔۔۔۔
واہ بھائی یہ تھریڈ ناں۔۔ مجھے یاد تو ہے کہ یہ ویڈیو میں نے بھی ڈاؤن لوڈ کرکے رکھی تھی ڈھونڈتا ہوں اپنے پاس بھی۔۔۔
جی دوستو تو یہ ہے وہ پوسٹ جو کہ انڈین نیوز چینل پہ آئی ٹی دنیا کی آئی تھی۔۔۔
یوں اس مقابلے کے فاتح ہیں عبدالباسط بھائی ۔۔ ان کو بس ونر رینک اس شرط پہ اب دیا جائے گا کہ دو چار بکرے شریف کی سجی ، کڑاہی،قورمہ وغیرہ بنا کر ایک عدد دعوت کرلیں ۔۔ میری دعوت اور کس بھلا
Bookmarks