کچھ بکھرے سپنوں سے آنکھوں میں نمی ہے
ایک چھوٹا سا آسماں اور امیدوں کی زمیں ہے
یوں تو بہت کچھ ہے زندگی میں
صرف جو دور ہیں ان کی کمی ہے
کچھ بکھرے سپنوں سے آنکھوں میں نمی ہے
ایک چھوٹا سا آسماں اور امیدوں کی زمیں ہے
یوں تو بہت کچھ ہے زندگی میں
صرف جو دور ہیں ان کی کمی ہے
Bookmarks