السلام علیکم
دوستوں کوئی بتاو کہ کورل ڈرا کا کونسا ورژن اچھا ہے زرا جلدی بازار میں ہوں
السلام علیکم
دوستوں کوئی بتاو کہ کورل ڈرا کا کونسا ورژن اچھا ہے زرا جلدی بازار میں ہوں
کوئی تو جواب دو
جواب پلیز
plz help
کورل ڈرانائن بہترین ہے کیونکہ وہ پی فور پر بہت اچھے طریقے سے چل سکتاہے لیکن اب وہ پرانہ ہو چکا ہے اس کی جگہ اور بھی اچھے ورژن مارکیٹ میں دستیاب ہیں پر ان کے لیے سسٹم اچھا ہونا چاہیے اگر آپ کے پاس سسٹم اچھا ہے تو پھر کورل ڈرا 12 بیسٹ ہے اگر سٹم پی فور ہےتو پھر کورل ڈرا نائن ٹھیک رہے گا
Bookmarks