Page 5 of 5 FirstFirst ... 2345
Results 49 to 54 of 54

Thread: ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 04) Win Winner Rank

  1. #49
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default


    نہیں بھائی آپ نہیں ہو وہ۔
    Quote Zebi Khan said: View Post

    Kahi main tu nhiii hO wahi

  2. #50
    The thunder is offline Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 02:17 AM
    Join Date
    21 Aug 2013
    Location
    ** In AIR **
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,515
    Threads
    60
    Thanked
    137

    Default

    Quote FatimaShah said: View Post
    اب تو شہزاد بھائی یہ تھریڈ بات چیت سیکشن میں مؤو کر ہی دیں گیں۔

    ہہم مسکا مار رہے ہو ؟

    ابھی تو جرمانہ باقی ہے پیارے بھائی ۔وہ تو نہیں معاف ہوگا
    جرمانہ تو ہوگا بھائی اور آپکا جرمانہ ،،،،کون لگائے گا ؟میں تو نہیں لگاؤنگی ،چلو جس نے بھی پہلے لگا دیا ،شہزاد بھائی یا اس مقابلے کے ونرز آپکے علاوہ۔ ،،
    اور ونرز ہیں کنگ بھائی اور زیبی بھائی یا پھر شہزاد بھائی۔
    اب دیکھتے ہیں کہ آپ کیا جرمانہ ہوتے ہیں۔
    Nai sister maska lgany wali baat nai hy such hy itni avg moderatoers ki b nai hy.
    Shonas = 10 posts/day
    Shehzad =12 post/day
    Darwaish = 13 post/day
    Awasome boy = 5 p/day
    ...
    Aor jurmana ap ny lgana hy to theek wrna koi nai lgay ga.....

  3. #51
    WaQaR DK's Avatar
    WaQaR DK is offline Advance Member
    Last Online
    16th April 2023 @ 08:31 AM
    Join Date
    08 Jul 2013
    Location
    Fateh Jang
    Gender
    Male
    Posts
    2,313
    Threads
    92
    Credits
    1,717
    Thanked
    184

    Default

    Congratulates zebi

  4. #52
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    ارے میرے بھائی موڈریٹرز حضرات کیساتھ آپ نے مجھے کہاں ملا دیا۔
    دراصل موڈریٹرز کو فارم پہ اور بھی کام ہوتے ہیں موڈریشن وغیرہ،
    مطلب جن کی رپوٹس ہم کرتے ہیں وہ کلیئر کرتے ہیں ،تھریڈز مؤو ،آربی وغیرہ،
    اگر آپ مجھے نارمل ممبر کیساتھ کمپئر کریں گیں تو آپ کہیں گیں کہ فاطمہ نے ٹھیک ہی کہا تھا۔جیسا کہ فصیح بھائی اور ایک اور بھی کوئی ممبر ہے جو کہ ہمیشہ ہی پوسٹس میں ٹاپ رہتا ہے ایسے ممبرز کی ایورج 38٪ بھی ہوتی ہے۔اور رہی بات جرمانہ کی تو آپکا پی ایم بھی پڑھ لیا اور جواب بھی دے دیا۔
    بس آپکا جرمانہ آپکی خوش اخلاقی کی وجہ سے ختم۔
    Quote the thunder said: View Post
    nai sister maska lgany wali baat nai hy such hy itni avg moderatoers ki b nai hy.
    Shonas = 10 posts/day
    shehzad =12 post/day
    darwaish = 13 post/day
    awasome boy = 5 p/day
    ...
    Aor jurmana ap ny lgana hy to theek wrna koi nai lgay ga.....

  5. #53
    Zebi Khan's Avatar
    Zebi Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2021 @ 04:17 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,017
    Threads
    105
    Credits
    219
    Thanked
    334

    Default

    Quote FatimaShah said: View Post
    ارے میرے بھائی موڈریٹرز حضرات کیساتھ آپ نے مجھے کہاں ملا دیا۔
    دراصل موڈریٹرز کو فارم پہ اور بھی کام ہوتے ہیں موڈریشن وغیرہ،
    مطلب جن کی رپوٹس ہم کرتے ہیں وہ کلیئر کرتے ہیں ،تھریڈز مؤو ،آربی وغیرہ،
    اگر آپ مجھے نارمل ممبر کیساتھ کمپئر کریں گیں تو آپ کہیں گیں کہ فاطمہ نے ٹھیک ہی کہا تھا۔جیسا کہ فصیح بھائی اور ایک اور بھی کوئی ممبر ہے جو کہ ہمیشہ ہی پوسٹس میں ٹاپ رہتا ہے ایسے ممبرز کی ایورج 38٪ بھی ہوتی ہے۔اور رہی بات جرمانہ کی تو آپکا پی ایم بھی پڑھ لیا اور جواب بھی دے دیا۔
    بس آپکا جرمانہ آپکی خوش اخلاقی کی وجہ سے ختم۔
    Ufffff sIster Aap b Naa The Thunder bhai bach gaye jurmany Say!!!!!!!!!!
    Dua KrO FatimaShah Appii kO wrna Khair nhi thi Apki
    The Thunder

  6. #54
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سسٹر مجھے رپوٹ نہیں کی تھی نہ ہی شہزاد کسی کو رینک دے سکتا ہے نہ لے سکتا ہے۔۔۔
    وہ شروع کا مقابلہ ہی تھا اور کافی ٹائم کے بعد میں کروارہا تھا تو میں یہ بنیادی رول بھول گیا تھا کہ رجسٹریشن کم از کم دو ماہ ہونا لازمی ہے۔ آپ نے ونر رینک ون کیا تو میں نے ایڈمن سے رینک کا کہا تو ایڈمن نے رینک دے دیا اُس کے بعد مجھے خود حیرانی ہوئی کہ آپ کارینک کہاں گیا میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں کہ آپ کی رپوٹ ہوئی اور نہ ہی وہ رینک واپس لینے میں میرا کوئی عمل دخل ہے۔
    پھر بھی آپ کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا تو معافی کا طلبگار ہوں للہ معاف کردینا۔۔
    جزاک اللہ


    Quote fatimashah said: View Post
    بھائیوں آپ ہی بتاؤ کہ اس بھائی کو کیا جرمانہ کیا جائے؟
    یہ وہ ممبر ہے جب میں یہاں نیو آئی تھی اور مجھے ونر رینک ملا تھا تو اس بھائی کی وجہ سے شام سے پہلے پہلے مجھ سے رینک لیا جا چکا تھا۔۔۔

    اچھا تو بھائی بات کچھ ایسی ہے بھائی کہ مجھے اب اُس تھریڈ کا لنک نہیں مل رہا وہ تھریڈ آفریدی بھائی کا ہی تھا اور میں نے اُسمیں سب سے پہلی بات یہ لکھی تھی
    میں جانتی ہوں کہ مجھے یہ رینک نہیں مل سکتا
    لیکن بات پاکستان سے محبت کی تھی تو سوچا کیوں نا کچھ لکھ دیا جائے۔
    چلو خیر کوئی بات نہیں جو ہوا سو ہوا۔غصہ تو اب شہزاد بھائی پہ آرہا ہے جب آپ نے انہی کو رپوٹ کی تھی تو پھر انہی نے مجھے شام پی ایم کر کہ پوچھا کہ رینک کہاں گیا ؟
    یہ بات پلے نہیں پڑ رہی؟
    یہ تو اب شہزاد بھائی ہی بتائیں گیں۔
    بہر حال بھائی آپ نے اوپن فارم پہ اپنی اتنی بڑی بات کی ہے بھائی سچ میں آپ بہت بڑے دل کے مالک ہیں۔اور اسمیں ناراض ہونے والی کیا بات ہے،آپ نے جو کیا وہ بلکل ٹھیک تھا۔
    سب سے بڑی بات آپ نے اوپن فارم پہ کہہ دیا،،،بہت بہت بہتبہہہہت شکریہ پیارے بھائی۔

Page 5 of 5 FirstFirst ... 2345

Similar Threads

  1. Done Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 162
    Last Post: 12th October 2014, 11:21 PM
  2. Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Magazine Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 10th October 2014, 04:40 PM
  3. Solved ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 01)
    By Shehzad Iqbal in forum Eid-al-Adha 2023
    Replies: 11
    Last Post: 28th September 2014, 01:12 PM
  4. Done Win ITDunya Winner Rank (ITDunya Anniversary Contest)
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 18
    Last Post: 4th November 2013, 10:55 PM
  5. Solved Q21. ITD Winner Rank Question (Final Question)
    By Afridi in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 9
    Last Post: 8th November 2011, 10:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •