السلام علیکم
میں نے ایک کیو آر کوڈ بنا یا ہے۔ جس کو میں اپنی ایکسل کی فائل میں کاپی کیا ہے ۔ پھر اسُ ایکسل کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایکسل پر تو یہ کوڈ موبائل فون سے ڈی کوڈ ہو جا تا ہے۔ لیکن پی ڈی ایف کی فائل سے اس کو کیو آر ریڈر سے ڈی کوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ جبکہ یہی کوڈ اسکائپ پر بھی با آسانی ڈی کوڈ ہو جا تا ہے۔ اگر کوئی صاحب اس مسئلے کو سلجھا سکے تو بیحد ممنون ہوگا۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی