امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے
آپ میں سے جو ممبرز بائیولوجی کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو اس تھریڈ میں پوسٹ کیجئے
سوالات نویں کلاس کی بائیولوجی سے متعلق ہوں
شکریہ
راشد ساحل