معلوم کرنا چاہتا ھوں کہ کسی فارمیٹ کی گئی ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا کی واپسی ممکن ھے یا نہیں۔اگر ممکن ھے تو اس کا کیا طریقہ کار ھے۔پلیز تفصیل سے جواب دے دیں
شکریہ
ادریس چودھری
جہلم
معلوم کرنا چاہتا ھوں کہ کسی فارمیٹ کی گئی ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا کی واپسی ممکن ھے یا نہیں۔اگر ممکن ھے تو اس کا کیا طریقہ کار ھے۔پلیز تفصیل سے جواب دے دیں
شکریہ
ادریس چودھری
جہلم
وعلیکم السلام۔۔
جی بالکل ممکن ہے، مگر مجھے صرف ایک ساگٹ ویئر کا ہی پتا ہے۔۔
یہ ایک فری ٹول ہے۔۔۔میں نے اس سے فوٹو اور ویڈیوز کئی ایک بار ری کور کی ہیں۔
Recuva - Undelete, Unerase, File and Disk Recovery - Free
Bookmarks