thanks for sharing this book
thanks for sharing this book
I love Pakistan
bohat achi book hy me ne read b kr li hy thanks for sharing
book to achi lag rahi hy. Read kar k dekhty han.
اچھا عنوان ہے کتاب کا ڈاون لوڈ کرتےہیں
پھر پڑھیں گے بھی
ہمارے ساتھ شئیرکرنے کا بہت شکریہ
ہمارا بوس جو ہمارا لہو نچوڑتا رہتا ہے
بغیر سہولت دیے تو کیا اس کو قابو کرنا جائز ہوگا
Nice POST
bhi khwaja sab ki tmam books bohut aala hotin hain
بہت شکریہ ریپلائی کرنے کا
----------
تو مجھے اس کتاب میں سے کیا وہ طریقہ بتا دیں
کہ
میں بھی اپنے باس کا دماغ اپنی سیٹ پر بیٹھے بیٹھے پڑھ لوں
وہ
تین چار بندوں کا کام مجھے اکیلے ہی دے دیتا ہے
اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں اسے پورا کر بھی لیتا ہوں
مگر
ٹیشن کے ساتھ
ایک دن تو بندہ تکلیف اٹھا سکتا ہے روز روز تو نہیں
یہ زادتی ہے ۔۔۔اس بات کا اسے بھی احساس ہے
مگر
اپنے اکڑ پن کی وجہ سے وہ ایسا کر رہا ہے
اور میں صبر کے ساتھ اپنا کام
---------
آپ مجھے پی ایم میں بھی ریپلائی کر سکتے ہیں
جزاک اللہ
Bookmarks