دوستوں آج میں آپ سب کے لئے ایک بہت ہی کام کا سافٹ ویئر لایا ہوں جس سے آپ آڈیو ایڈٹ کر سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ اپنی آڈیو کاٹ سکتے ہیں کوئی دوسرا ساؤنڈ لا سکتے ہیں ویسے تو اس کام کے لئے بہت سے سافٹ ویئر ہیں لیکن ان میں ایک مسلہ ہے یا تو وہ فری نہیں ہے یا پھر استعمال کرنے میں مشکل ہیں لیکن یہ سافٹ ویئر ایک دم فری ہے اور استعمال کرنے میں بھی بہت آسان ہے اچھا ایک اور بات اس سافٹ ویئر سے آپ مختلف قسم کے ساؤنڈ افیکٹس بھی دے سکتے ہیں اور اپنی ریکارڈنگ کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں تو جلدی جلدی ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks