دوستوں میری ایک پرابلم ہے پلیز اس کو حل کر دیں میں ورڈ پریس پر اپنا ڈومین کونیکٹ کرنا چاہتا ہوں تو کیا اس کے لئے مجھے ہوسٹنگ بھی خرریدنی پڑیگی پلیز مجھے جلد سے جلد ریپلے کریں شکریہ