السلام علیکم
دوستو آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے موقع پر آئی ٹی دنیا کو وش کرنے کے لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے
اس لیے اس تھریڈ میں سب ممبران اپنے اپنے الفاظ میں آئی ٹی دنیا کو وش کریں گے
آج رات بارہ بجے کے بعد جو پہلے دس ممبر آ ئی ٹی ڈی کو اس تھریڈ میں وش کریں گے وہ پائیں گے
ونر رینک
جی ہاں یہ کوئی مزاق نہیں بلکہ حقیقت ہے پورے دس ممبر بنیں گے ونر رینک کے حقدار
مقابلے کی شرائط
اس مقابلے میں جو بھی وش کرے گا صرف اور صرف اردو رسم الخط میں لکھے جایئں گے
کاپی پیسٹ نہیں کیا جائے گا اپنے الفاظ میں آئی ٹی دنیاکو وش کیا جائے گا
اس مقابلے میں وہی ممبر شامل ہو سکتے ہیں جن کی رجسٹریشن کو پچیس دن ہوئے ہوں
تو دوستو اب دیکھتے ہیں کون وہ خوش نصیب دس ممبران ہیں جو آج کی رات اپنا نصیب لکھیں گے
اور کل کی صبح وہ اس فورم کے
آئی ٹی ڈی ونر ہوں گے
یہ تھریڈ رات ساڑھے گیارہ بجے اوپن کر دیا جائے گا
یہ تھریڈ جیسے ہی اوپن ہو گا اسی وقت سے پوسٹنگ کاونٹ کی جائے گی
تب تک کے لیے یہ کلوز ہے
Thread is open Now
Bookmarks