سات محرم کو کچھ دوست ہیں پروگرام بنایا کہ لاڑکانہ چلتے ہیں بہت اچھے دوست ہیں بلوچ ہیں اب بس ہنسی مذاق میں کراچی سے لاڑکانہ آٹورکشے پر نکل پڑے سپر ہائی وے پہ پولسیوں نے پکڑلیا کہ یہ سپر ہائی وے پہ رکشہ اففف
تب بیچارے حیدر آباد سے لگ بھگ گھنٹہ بھر کے فاصلے پہ تھے وہاں سے واپس بھیجا پھر راستہ بدل کرہفتے کی شام کے نکلے صبح چھ بجے لاڑکانہ پہنچے
کل ہی ذکر ہورہاتھا کہ کیسی جگہ ہے ۔ اچھا لگا تھا جان کر ان شاء اللہ پھر کبھی پروگرام بنا تو ضرور آؤں گا۔۔
شکریہ بھائی
Najam Mirani said:
خیر مبارک شہزاد بھائی
آپ کی دعا پر آمین
جی شہزاد بھائی آپ جب چاہیں لاڑکانہ آجائیں
آپ جو کہیں گے وہ آپ کو کھلاؤن گا ۔ان شاء اللہ عزوجل
Bookmarks