آئی ٹی دنیا سافٹ وئیر شئیرنگ کنٹسٹ ریزلٹ
امید ہے سب ممبران خیریت سے ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی نوین اینی ورسری خوب انجوائے کر رہے ہوں گے
دوستو سافٹ وئیر شئیرنگ کا یہ مقابلہ کافی دلچسپ رہا اور سبھی نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا اور خوب اچھے اچھے تھریڈز بنائے
لیکن آپ یہ تو جانتے ہیں کہ ہر مقابلے کا ایک ونر ہوتا ہے لیکن اس مقابلے میں دو ونر ہیں
ایک وی آئی پی رینک کے لیے اور ایک آئی ٹی ڈی ونر رینک کے لیے
آئی ٹی ڈی میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مقابلہ میں وی آئی پی رینک اور آ ئی ٹی ڈی ونر رینک دونوں ایک ساتھ دیے جائیں
تو دوستو اب وقت ضایع کیے بغیر میں آپ سب کو بتاتا ہوںاس مقابلے کے ونرز کے بارے میں
وی آئی پی رینک : نجم میرانی
آئی ٹی ڈی ونر رینک : زیبی خان
یہ رینک جلد ہی آپ ممبران کو مل جائیں گے
نجم میرانی اور زیبی خان کو میری جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول ہو .
دوستو آپ سب بھی ان دونوں بھائیوں کو دل کھول کر مبارکبا د سے نوازیں
Bookmarks