واہ واہ واہ۔
بہت بہت بہت مبارک ہو جی۔نجم بھائی اور زیبی بھائی کو۔
سچ میں آپ دونوں بھائیوں کو آپ کی اپنی محنت کا صلہ ملا اور زیبی بھائی ہمارے ماشاءاللہ ونر رینک کے ایکسپرٹ۔
اور نجم بھائی ایک بات سچ کہوں تو آپ وی آئی پی رینک کے ہی حقدار تھے۔اپنے کام کے لحاظ سے ۔
تھریڈ اسٹارٹر ہمارے ساحل بھائی کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے ایسا تھریڈ شروع کروایا۔اس سے ممبرز میں کافی حوصلہ پیداہوتا ہے۔
ایک دفعہ پھر سے ہمارے زیبی بھائی اور نجم بھائی کو بہت بہت رینک مبارک ہو۔۔۔
خوش رہیں آباد رہیں اور یونہی آئی ٹی کی رونق بنیں رہیں۔
Bookmarks