وعلیکم السلام آپ دونو بہائیوں کو میری طرف سے بھت بھت مبارک ہو
Zebai bht bht mubrak ho
Zebi bhai Once Again
*** CONGRATULATIONS ***
NAJAM bhai ko b Mubarak ho
bohat bohat mubarak ho
Love is Life
Congratulation Zebi And Najam Mirani
ارے نہیں نہیں نجم بھائی وہ دراصل ۔
ونر رینک تھا،
جو کہ اسی طرح کے ایک مقابلے میں مل گیا تھا لیکن اُس وقت میری رجسٹریشن کو بھی شاید کوئی آٹھ دس دن ہی ہوئے تھے۔
اور وہ رپوٹ بلکل ٹھیک کی تھی ممبر نے رولز کو فالو کرتے ہوئے۔
اور بس اب اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کرتی ہوں کہ آپ سب بھائیوں اور بہنوں کی دعاؤں سے ایسے پیارے فارم پہ مجھے وی آئی پی رینک مل گیا۔
اور آپکا بھی بہت شکریہ نجم بھائی۔یہ رینک آپکو آپکی محنت پر ہی ملا ہے اور میری دعا ہے کہ آپ آگے بھی مزید ایسے ہی اچھے سے کام کرتے رہیں اور آگے آپ ٹیم کا حصہ بھی بن جائیں۔
Najam And Zebi Bhai Aap Dono Ko Dil Ki Gehrahyon Se Mubarak Ho.
Risk Is My Business
Zebi aur Najam bhai ko dil ki athaah gehrayon sy mubark bad
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نجم میرانی بھائی ان شاء اللہ آپ کو جلد ہی وی آئی پی رینک مل جائے گا۔۔
Bookmarks