آئی ٹی دنیا دھماکہ آفر کنٹسٹ رزلٹ
امید ہے سب ممبران خیریت سے ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی نوین اینی ورسری خوب انجوائے کر رہے ہوں گے
دوستو فاسٹسٹ فنگر کا یہ مقابلہ کافی دلچسپ رہا اور سبھی نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا اور خوب اچھےطریقے سے آئی ٹی ڈی کو و ش کیا لیکن آپ یہ تو جانتے ہیں کہ ہر مقابلے کا ایک ونر ہوتا ہے
آئی ٹی ڈی ونر رینک کے لیے
لیکن اس مرتبہ ایک نہیں بلکہ دس ونر ہیں جو یہ مقابلہ جیتے ہیں
تو دوستو اب وقت ضایع کیے بغیر میں آپ سب کو بتاتا ہوںاس مقابلے کے ونرز کے بارے میں
آئی ٹی ڈی ونر رینک جیتنے والے دس خوش نصیب ممبرز یہ ہیں
Ihsasdaudzai
Seemigull
sualleheen
Mfazal
i am back
Mhanif828
arslan.malik
mehtab123
Ivram
Zebi Khan
ان تمام ممبران کو میری جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول ہو
دوستو آپ سب بھی ان تمام ممبران کو دل کھول کر مبارکبا د سے نوازیں
Bookmarks