دوستوں مجھے اردو ان پیج دو ہزار نو یا اس سے بعد کا چاہیے میں نے ای ٹی دنیا سے بھی ڈونلوڈ کئے لیکن ان سب میں وائرس ہے اور میرا انٹی وائرس اسے ریموو کر رہا ہے میں نے اور بھی بہت سی سائٹس سے ڈاؤنلوڈ کیا مگر یہی مسلہ آ رہا ہے وائرس کا پلیز میری ہیلپ کریں اور کوئی ایسی لنک دیں جس میں وائرس نا ہو .شکریہ