kia ye Azzmooda nahi he
kia ye Azzmooda nahi he
baht aalla
اس میں لوکی کتنی مقدار میں استعمال کرنی ہے
مراد
ایک وقت ۔۔یا۔۔دن میں پینے کے لیے
یا
پوری ایک لوکی کو کاٹ کر پانی تیار کر لیا جائے
اب
لوکی کا سائز بھی کم زیادہ ہوتا ہے
تو
آپ نے کس مقدار میں لوکی کو استعمال کیا
اور
کتنے عرصے میں کتنا وزن کم ہوا
یہ بھی بتائیں کہ
یہ پانی پینے کے بعد کتنے وقفے سے آپ نے ناشتہ کیا
جواب کا انتظار رہےگا
bohat achy
nice...
gooooooooood
niceeeee
nice
Good Shairing bro par Yar may pehlay he bra kamzor hu
Thanks for allAp ka javab add krdya gya hy parh len
موٹاپا کم کریں
اشیاء:
دو گلاس پانی
لوکی
Attachment 437225Attachment 437224
ترکیب:
لوکی کو ایک انچ کاٹ کر دو گلاس پانی میں ابالیں اتنا کہ ایک گلاس پانی ابل کر ختم ہوجائے اور ایک گلاس پانی باقی رہ جائے
اب اس پانی کو رات بھر اوس میں رکھیں یا کہیں بھی
لیکن صبح نہار منہ یہ ایک گلاس لوکی کا پانی پی لیں ایک مہینے میں فرق معلوم ہوجائے گا
میں لوکی کے پانی کے دس منٹ یا پانچ منٹ بعد ناشتہ کرلیتی ہوں کیونکہ آفس کو دیر ہورہی ہوتی ہے مگر بہتر یہ ہوگا کہ آدھا گھنٹہ بعد ناشتہ کریں
نوٹ: یہ میرا آزمودہ ہے مجھے کافی فرق محسوس ہورہا ہے اس سے
اور یہ پانی روزانہ پینا ہے جب آپ کو محسوس ہوجائے کہ آپ کا موٹاپا ختم ہوگیا ہے آپ نارمل ہوگئے ہو تو یہ پانی پینا چھوڑ دینا
Bookmarks