دوستوں آج میں آپ سب کے لئے یاجوج ماجوج بک لایا ہوں اس بک میں یاجوج ماجوج کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے کے یہ کس نسل کے تھے یہ کب آییں گے کیسے آییں گے ان کہ خاتمہ کیسے ہوگا اور یہ کون لوگ ہوں گے اس حوالے سے اس بک میں بیان کیا گیا ہے اس بک کا سائز صرف
3.47 MB
ہے اور اس بک میں صرف 17 صفحے ہیں یہ کتاب پی ڈی ایف میں ہے اور آپ اس کو با آسانی آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں پڑھ سکتے ہیں بک ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں شکریہ .
خدا حافظ
Bookmarks