ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ جدید ڈیوائس تیار کی ہے جس کے اوپر چائے یا کافی کے کپ کو رکھ کر اس کی مدد سے موبائل فون چارج کیا جاسکتا ہے اس گول شکل کی حامل ڈیوائس میں ایسے جدید آلات نصب ہیں جو کپ سے حاصل ہونے والی تپش کو انرجی میں تبدیل کرکے اس کے ساتھ منسلک ڈیوائس کو منٹوں میں چارج کرتے ہیں
Bookmarks