کیسے ھو سب امید ہے اللہ پاک کے کرم سے سب ٹھیک ھونگے
جیسا کے سب کو پتا ہے کے آئی ٹی دنیا پر موبائل یوزر بہت ہیں اور وہ موبائل ورجن یوز کرتے ہیں کیوں کے موبائل ورجن فاسٹ ہے
اور ان کو پتا نہیں ہے کے موبائل سے بیڈ ریپورٹ کیسے کی جاتی ہے. تو آج میں آپ کو سکھاؤنگا کے کوئی بھی میمبر موبائل نمبر شیئر کرے یا ای میل اڈریس دے یا گھر کا اڈریس یا آپ سے بدتمیزی کرے یا آپ
کو گالی دے یا وغیرہ وغیرہ تو آپ اس کی ریپورٹ کیسے کریں گے
سب سے پھلے ریپلائی کے برابر میں ایک [!!] ایسا نشان ہے اس پے اوکے کریں
اس کے بعد ایک پیج اوپن ھوگا اس میں آپ وجہ لکھیں کے اس میمبر نے یہ غلط کام کیا ہے جیسا مینے لکھا ہے کے موبائل نمبر شیئر یاد رہے وجہ ایسے لکھیں جو ٹیم میمبر کو آسانی سے سمجھہ آ جائے
اور سینڈ ریپورٹ پے اوکے کریں
آپ کی ریپورٹ ٹیم تک پنھچ جائے گی اور آپ کا پیج واپس وہاں آئے گا جھاں سے آپ ریپورٹ کر رھے تھی اور ڈرنے کی کوئی بات نہیں آپ کی ریپورٹ کا کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا
کہ آپ نے ریپورٹ کی ہے.
کچھہ سمجھہ نہ آئے تو پوچھہ لیں اور اب مجھے اجازت دیں
Bookmarks