دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپکے لئے ایک بہت ہی زبردست ویب سائٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہواہوں
دوستوں اس ویب سائٹ کا نام ہیں
Playit
دوستوں اب آپکو یوٹیوب کی ویڈیو دیکھنے کیلئے یوٹیوب اوپن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
دوستوں آج میں جو ویب سائٹ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں
آپ اس ہی ویب سائٹ میں یوٹیوب کی کوئی بھی ویڈیو تلاش کر سکتے ہیں
کیونکہ اس ویب سائٹ میں یوٹیوب کی تمام ویڈیوز موجود ہے
اور
دوستوں آپ اس ویب سائٹ میں یوٹیوب کی ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ آپ یوٹیوب کی ویڈیو
کو ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں
دوستوں اگر آپ نے یوٹیوب کی ویڈیوز کا لنک کاپی کرکے کمپیوٹر میں رکھا ہوا ہے
تو
آپ اِس یوٹیوب کی ویڈیو کا لنک کاپی کرکے اُس ویب سائٹ میں پیسٹ کرکے
آپ اِس یوٹیوب کی ویڈیو کو بھی دیکھ سکتے ہیں
دوستوں باقی آپ سکرین شاٹ دیکھیں
اور
آپ تمام دوست مجھے یہ بتائیں
کے
آپکو یہ ویب سائٹ کیسی لگی ہے ؟؟؟
دوستوں اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حافظ
ویب سائٹ پر جانے کیلئے آپ یہاں کلک کریں
Bookmarks