میں آئی ٹی دنیا میں جب کوئی سوال پوچھوں تو اس کے جو ریپلائی ملتے ہیں ان کا نوٹیفیکشن کیوں نہیں موصول ہوتے؟ مجھے خود ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔
میں آئی ٹی دنیا میں جب کوئی سوال پوچھوں تو اس کے جو ریپلائی ملتے ہیں ان کا نوٹیفیکشن کیوں نہیں موصول ہوتے؟ مجھے خود ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔
Last edited by Sahil_Jaan; 16th November 2014 at 01:27 PM.
آئی ٹی دنیا میں نوٹیفیکشن بھیجنے کا سسٹم نہیں ہے اس لیے نہیں ملتے آپ کو اپنے تھریڈ کو خود ہی دیکھنا ہوتا ہے اور رئیپلائی پڑھنے ہوتے ہیں
Bookmarks