السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے ساتھ ایک چھوٹا سا پرابلم ہے
میں گوگل یا فیس بک کھولتا ہوں تو نہیں کھلتا،
جبکہ آئی ٹی دنیا یا اس طرح کی دوسری کوئی فائل کھولتا ہوں تو کھل جاتی ہے۔۔۔
میں کروم استعمال کرتاہوں اور موزیلا فائر فاکس دونوں براؤزر میں یہ مسئلہ آرہا ہے۔
کیا مجھے سم سم کھل جا کا عمل سیکھنا پڑیگا؟؟؟؟؟؟
محمد سفیان قاسمی۔ انڈیا
Bookmarks