السلام علیکم
میرے دوستو کیا حال چال ہیں
بہت عرصہ بعد فورم پر حاضری ہوئی ہے جس کے لیے معذرت
میں اپنے پی سی کے لیے گیم کارڈ لینا چاہتا ہوں
پہلے میرے پاس
nVidia Geforce GT 9800 512 MB 256 bit
لگا ہوا تھا جو کہ ناکارہ ہو گیا ہے اور اب نیا پھڈا بٹ اور ڈائریکٹ ایکس 11 کا ہے
مجھے 12000 روپے تک 650 کی سیریز کا کارڈ لینا ہے
آپ لوگوں سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنے پی سی کور ٹو ڈو 3.0
Optiplex 760 Dell
کےلیے کون سا کارڈ خرید کر سکتا ہوں
اور میرے پی سی کو
DDR5یا DDR3
میں سے کونسا کارڈ میچ ہوگا کیوں کہ اب اکثر کارڈ DD5
میں آرہے ہیں
آپ کے جواب کا انتظار ہے