دوستوں آج میں آپ سب سے ایک سائٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں جس میں ڈھیر سارے اسلامی ویجیٹ ہیں جیسے الله پاک کے ننیانوے نام مبارک اسلامی کلنڈر قبلہ سمت اور بہت سے اسلامی ویجیٹ ہیں آپکو ان کا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی فراہم کیا جاے گا جس کو آپ کاپی کر کے اس کے ذریعے وہ ویجیٹ اپنی ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں تو ابھی وزٹ کریں اور اپنی ویب سائٹ بلاگر وغیرہ پر اسلامی ویجیٹ لگایں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ

ویب سائٹ کا لنک

الله پاک تمام مسلمانوں کی مغفرت فرماے آمین

اپنا وقت نکالنے کے لئے شکریہ
خدا حافظ