السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
سب سے پہلے تو میں انتظامیہ سے گزارش کروں گا کہ اگر اس طرح کا تھریڈ الاو نہیں ہے تو مہربانی فرماتے ہوئے اس کو میری نادانی سمجھ تھریڈ کو آربی کر دیں
دوستوں سے پوچھنا یہ ہےکہ ٹورنیٹ سے کوئی سوفٹ وئیر یا کسی سوفٹ وئیر کی "کی جین،یا سیریل کی )وغیرہ کس طرح ڈاونلوڈ کی جاتی ہیں ۔
مطلب یہ کہ اب تک میں جتنے بھی ٹورنیٹ لنکس پر گیا ہوں سب پر ویڈیو،موویز وغیرہ ہی نظر آرہی ہیں (جیسے موویز کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں دنیا میں
۔)۔
جبکہ مجھے سوفٹ وئیرز یا کیز وغیرہ کی تلاش ہے جو کہ مجھے نہیں مل رہے۔
تو برائے مہربانی مجھے صرف ایسےلنکس دے دیں جہاں سے میری مطلوبہ چیزیں مل سکیں۔
شکریہ
Bookmarks