اسلام و علیکم
دوستوں جو ایپ میں آپ سے شئیر کررہا ہوں اسکا نام گوگل میپ ہے۔
یہ ایپ خاص طور پر بلیک بیری فون کے لئے شئیر کر رہا ہوں کیونکہ اینڈرائڈ اور آئی فون کے لئے کوئی بھی ایپ آسانی سے مل جاتی ہے پر بلیک بیری کے لئے بہت مشکل ملتی ہے یا ٹرائل ورجن میں ہوتی ہے۔
Website link
http://mobile.google.com
Bookmarks