السلام علیکم تمام آٹی دنیا فرینڈز
Items Codingمجھے آپ سے ایک مدد کی ضرورت ہے ۔۔ وہ یہ کہ کسی بھی کمپنی میں
ہوتی ہے یعینی ہر ائیٹم کا کوڈ ہوتا ہے یہ کیسے کوڈ تیار ہوتے ہیں اس کے بارے میں لیکچرز ہے یا کوئی بھی بک۔