wireless repeater kitne ka ata he ar kis cmpny ka bettre he ar kis trah use krte hen plzzzzzbtaden
wireless repeater kitne ka ata he ar kis cmpny ka bettre he ar kis trah use krte hen plzzzzzbtaden
السلام علیکم ۔
میں جس وائی فائی راوٹر کو استعمال کررہا ہے یہ بہت ہی بہترین ہے ۔
اس میں یہ فیچر شامل ہیں۔ ایکسس پوائنٹ ۔ راوٹر ۔ کلائنٹ موڈ ۔ اے پی کلائنٹ راوٹر ۔ بریج موڈ ۔ پوائنٹ ٹو ملٹی پوائنٹ، رپیٹر اور یونیورسل رپیٹر موڈ اور بہت کچھ شامل ہیں ۔
اس کی رینج تقریباَ پچیس کلومیٹر یا اس سے بھی زیادہ ہے ۔
TP Link TL-WA5210G
اس کی قیمت تقریباٌ چارہزار آٹھ سو پاکستانی روپے ہے ۔
High Power 2.4 GHz
High efficiency and Tx output power - 27 dBm,
High Rx sensitivity - 54M: -76 dBm,
Directional 12 dBi antenna,
Weatherproof housing,
ESD protection - 15 kV,
Support for AP , WISP and AP Router modes,
PoE (up 60 m via UTP cable),
Simple and quick installation,
Wireless transmission speed up to 108 Mb/s (turbo mode),
Transmission range up to 30 km,
Vertical or horizontal polarization,
Second layer isolation of subscriber traffic,
Information on current speed,
PING watchdog,
Speed test,
Remote management,
Support for WEP, WPA/WPA2,WPA-PSK/WPA2-PSK,
SMA R/P connector for an external antenna.
TL-WA5210G N2350 can operate as:
Router Client (WISP),
AP Router,
Access Point,
Client, WDS Bridge,
Repeater.
The device allows to secure data transmission using the following encryption protocols:
64/128 bit WEP, WPA/WPA2, WPA-PSK/WPA2-PSK.
اس کی تشکیل کیسی کی جاتی ہے ۔
repeater mode;
سب سے پہلے اپنی پی سی کی لین آئی پی تبدیل کریں جیسے کہ
پھر کوئی سا براوزر جیسا کہ گوگل کروم اوپن کرکے ایڈریس بار میں یہ آئی پی ایڈریس لکھے ۔
192.168.1.254
دونوں خالی جگہیوں میں ایڈمن ایڈمن لکھے ۔یعنی
admin
admin
پھر آپریشن موڈ میں اے پی منتخب کریں ۔
Ap
پھر وائرلیس میں جاکر یونیورسل رپیٹر یا پھر صرف رپیٹر منتخب کریں ۔
اس کے بعد سروے پرکلک کریں ۔ جتنے بھی وائی فائی میسر ہو تو پوپ اپ ونڈو میں دیکھائی دیں گے ۔ آپ جس وائی فائی سے کنکٹ کرنا چاہے تو ہوسکتے ہیں بشرطیکہ کہ اس کا پاس ورڈ آپ کو معلوم ہو یا پھر وہ اوپن ہو ، اور ہاں پاس ورڈ یہ صرف
WEP
سپورٹ کرتا ہے اور کوئی نہیں۔
ایس ایس آئی ڈی کا وہی نام رکھنا ہوگا جو کہ ایکسس پوائنٹ کا ہوگا ۔ اسی طرح پاسورڈ بھی اس جیسا ہوگا ۔
سب کے آخر میں اپنے کمپیوٹرکی لین آئی پی ایڈریس آٹومیٹک پر کلک کریں ۔
شکریہ ۔
Aslam o likum bai main doha qatar main hoon pls muj see setup nahi horha yee kia app kar kay day skty hayteamviwer see
Brother Aap Tenda ka Repeater ly lo 1300 ka mily ga Range bhi kafi hy
Bhai mai ny tplink 5210 lagya howa hai is ki range kafi dor tak jati hai par mai jb mai is sy thora he dor hota hn masla 50f dor b jata hn to ya conect nhi hota hai mary mobile par save likha aa jata hai par conect nhi hota hai . Bhai ya masla q hai koi bata skta hai
nice brother plz ye thread bhi dekh len
http://www.itdunya.com/showthread.ph...als&highlight=
Bookmarks