میں نے فوٹو شاپ انسٹال کر رکھا تھا لیکن کچھ دن پہلے مسلہ ہوا توان انسٹال نہیں ہورہا تھا تو میں نے پی سی ری سٹارٹ کرکے sی میں سے اس کا فولڈر ڈیلیٹ کر دیا لیکن ان انسٹال نہیں کیا
اب ان انسٹال کرتا ہوں تو یہ ایرر آرہا ہے
کوئی دوست مدد کر دے شکریہ
تصویر 1 اور تصویر 2
Bookmarks