mueensjs said:
کیا حال ہیں سب کے امید ہے سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ کے لیئے ایک بہت ہی زبردست سافٹ ویئر لایا ہوں
امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گا اس کو چلانا بہت آسان ہے
اس سے آپ اپنی امیج کو خوبصورت بنا سکتے ھو اور ایڈٹ بھی کر سکتے ھو
اس میں مختلف فنٹس بھی ہیں اور اس میں آپ کسی بھی امیج کو تیر کا نشان یہ دائرہ دے سکتے ہو
اور اپنی ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہو مزید آپ ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کریں
کجھ اسکرین شاٹ دے رھا ہوں آپ کے کمنٹس کا انتظار رھے گا
اب مجھے دو اجازت اللہ حافظ
Wah Bhai Wah Main Sochta He Reh Gaya Or Ap Ne Is Pe Thread Bhi Bana Liya Bohat Khoob...
Dosto Ye Android Mobile Ke Liye Bohat Achi App Hai Main Or Moeen Bhai Khud Ye App Use Karte Hain...!
Acha Is App Main Is Tarah Ki Edting Bhi Hoti Hai Option To Bohat Hain Per Main 3 Pictures Apni Shair Kar Deta Hun Ap Ko Andaza Hojae Ga...!
Or
Or
Bohat Acha Thread Banaya Hai Bhai Shayad Main banata To Is Tarah Ka Nahi Bana Pata Thanks For Shairing ItDunya Wale Doston Maze Karo...!
Allah Hafiz...!
Web link in signature not allowed.
Bookmarks