dosto pc me wifi kaha aur kia mobile k net se pc net ko wifi k zarie chalaya ja sakta hai. Plz help in detail.
dosto pc me wifi kaha aur kia mobile k net se pc net ko wifi k zarie chalaya ja sakta hai. Plz help in detail.
بھائی پی سی میں اپنی وائی فائی نہیں ہوتی ڈیوائس لگانی پڑتی ہے
پی سی میں وائی فائی نہیں ہوتی اور موبائل کا نیٹ پی سی پر وائی فائی کے تھرو نہیں چل سکتاوائی فائی صرف لیپ ٹاپ وغیرہ میں پہلے سے ایڈ ہوتا ہے اور اس کو چلانے کے لیے مختلف سافٹوئیر یوز ہوتے ہیں موبائل سے پی سی پر نیٹ چلانے کے لیے آپ کو پہلے ڈیٹا کیبل سے موبائل نیٹ سے کنکٹ کرنا ہوتا ہے پھر اس موبائل کےڈرائیور یا پی سی سوٹ انسٹال ہوتا ہے اور پھر آپ اس کا موڈیم ڈرائیور انسٹال کرتے ہیں جو اکثر ونڈو خود ہی اٹھا لیتی ہے پھر آپ موبائل سے پی سی پر نیٹ چلا سکتے ہیں اسکے علاوہ کچھ موبائلز میں بھی پہلے سے وائی فائی ایڈ ہوتا ہے اور وہ موبائل پر وائی فائی یوز کر سکتے ہیں پی سی پر وائی یوز کرنے کے لیے یا تو آ پ کو وائی فائی روٹر لگانا ہوتا ہے یا پھر کسی کمپنی سے پیکج لینا ہوتا ہے
اس کو وزٹ کریں.
http://www.itdunya.com/t362167/
Bookmarks